آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔محکمہ موسمیات

ملتان ۔22اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.2اورکم سے کم 26.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 46فیصداورشام 5بجے 23فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر38منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر48منٹ پرغروب ہوگا۔

Your Thoughts and Comments