ضلع جہلم صحت کے شعبہ میں مسلسل تین ماہ سے پورے صوبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر رہا ہے

پیر 22 اپریل 2019 18:47

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہاہے کہ ضلع جہلم صحت کے شعبہ میں مسلسل تین ماہ سے پورے صوبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر رہا ہے جس کیلئے محکمہ صحت جہلم کی پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے اور پورے ضلع کے عوام کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے ۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت کی ٹیم نے انتہائی جانفشانی اور دلجمعی اورعوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ محکمہ صحت کی پوری ٹیم اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اسی جذبہ اور جانفشانی سے کام کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پوزیشن سے زیادہ دکھی انسانیت کی خدمت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی اہم ترجیح ہونی چاہئے اور اپنے شعبہ سے لگاؤ، ایمانداری اور خداخوفی کو ہمیشہ مشعل راہ بنا کر رکھیں۔ انہوں نے کہاکہ اصلاح اور بہتری کی گنجائش شعبہ صحت میں بہت زیادہ موجودہ ہے اور ضلعی انتظامیہ بھی شعبہ صحت میں کسی قسم کی کمی اور کوتاہی برداشت نہ کرے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان