ضلع جہلم کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کے پورٹل پروگرام کے تحت ہونے والی شکایات کو بروقت حل کر کے پنجاب میں اپنا اعزاز برقرار رکھا

پیر 22 اپریل 2019 18:48

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) ضلع جہلم کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کے پورٹل پروگرام کے تحت ہونے والی شکایات کو بروقت حل کر کے پنجاب میں اپنا اعزاز برقرار رکھا جس پر چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھو کھر نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی پورٹل پروگرام کے تحت ایک کانفرنس میں ڈپٹی کمشنر جہلم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ باقی اضلاع جن کی کارکردگی کم ہے انہیں اس پر خصوصی توجہ دے کر پورٹل پروگرام کو کامیاب بنانا ہو گا جبکہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کو ان کی بہتر کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری کیا اور اس پروگرام کو دلچسپی سے جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی