ممکنہ بارش اور طوفان کی صورت میں اپنے گھروں تک محدود رہیں،نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اٹھارٹی اسلام آباد کا مراسلہ

منگل 23 اپریل 2019 22:31

ممکنہ بارش اور طوفان کی صورت میں اپنے گھروں تک محدود رہیں،نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اٹھارٹی اسلام آباد کا مراسلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اٹھارٹی اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق منگل سے جمعرات کے درمیان تیز آندھی، بارش اور طوفان کی توقع کی جا سکتی ہے جس کے پیش نظر عوام الناس کو پیغام دیا گیا جاتا ہے کہ عوام اختیاطی تدبیر اپنا کر محفوظ رہیں، بارش طوفان کی صورت میں بے وجہ گھر سے نہ نکلیں چھتوں اور صحن کی صفائی ستھرائی یقنی بنائیں غیر ضروری اشیا کو ٹھکانے لگائیں، دریا کے کنارے جانے سے اجتناب کریں.

گھروں، گلیوں، نالیوں میں پانی اکٹھا ہونے کی صورت میں میونسپل کمیٹی جہلم کے آفیسر رانا اشفاق موبائل نمبر 03009518898 اور پی ایس او ٹو ڈی سی جہلم مو بائل نمبر 03215437601 سے رابطہ کریں. عوام موٹر سائیکل اور گاڑیاں اختیاط اور دھیمی رفتار میں چلائیں. بدلتی موسم کی ایسی صورتحال میں عوام اختیاط سے کام لیں اس کے علاوہ بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے بھی دور رہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..