سرگودھا اور گردونواح میں طوفانی بارش سے علاقے جل تھل ہوگیا

بدھ 24 اپریل 2019 15:16

سرگودھا اور گردونواح میں طوفانی بارش سے علاقے جل تھل ہوگیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں طوفانی بارش سے علاقے جل تھل اور درختوں اور بورڈز کے گرنے کے واقعات کے اگلے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔جس میں گرمی کازور ٹوٹ جانے کر ساتھ موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا اور گردونواح میں منگل کی شام شدیدطوفان کے ساتھ موسلادھار بارش جاری رہی اور متعدد مقامات سے بورڈز اور شاہراہوں پر درخت گرنے کی اطلاعات رہیں اور شدید بارش سے علاقے جل تھل ہو گے جس کے بعد جمعرات کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا اور خوشگوار موسم سے گرمی میں مرجھائے چہرے کھل اٹھے ۔

بارش کے ساتھ رات کو شہر سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل رہی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا ہے دن کو بارش کے باعث علاقے ایک بار پھر جل تھل ہو گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق