سنجاوی میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ

منگل 14 مئی 2019 16:30

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2019ء) سنجاوی اور گردنواح میں تیز آندی کیساتھ موسلا دھار بازش اور ژالہ باری ہوئی ژالہ باری سے سیب ،خورمانی،چیری ،آڑو،کے تیار باغات اور گندم ،لسن،پیاز ،ٹماٹر ودیگر فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی جس سے زمینداروں کا شدید نقصان ہوا ۔

(جاری ہے)

سنجاوی کے علاقے خرشنگ اور ہربوسی میں ژالہ باری سے 100سے زاہد مال مویشی ہلاک ہوئے۔

بارش برستے ہی سنجاوی بازار میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے شہر سمندر کا منظر پیش کررہا ہے ۔قریبی دیہات اور پہاڑوں کا سیلابی ریلے بازار میں داخل ہوا جس کی وجہ سے دکانداروں اور عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اہلیان سنجاوی نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر زمینداروں کو رلیف دیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی