ملتان میں آئند ہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہنے اورکہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان

ملتان ۔14مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2019ء) ملتان اوراس کے مضافات میں آئند ہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورکہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.4اورکم سے کم 25.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 50فیصداورشام 5بجے 34فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میںطلوع آفتاب 05بجکر19منٹ پراورغروب آفتاب 07بجکر02منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments