آئندہ چار روز کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

بدھ 15 مئی 2019 12:48

آئندہ چار روز کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چار روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور،خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویثزن، اسلام آباد، بلوچستان کے کوئٹہ، ڑوب، قلات، مکران، سبی، نصیرآباد ڈویثزن، بالائی سندھ کے سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینطیرآباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مکران، قلات، ژوب اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش شروع ہو نے کا امکان ہے۔جمعرات سے جمعتہ المبارک کے دوران سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں اورکراچی میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران ملک کے مختلف علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں معمول سے 04 سی06ڈگری کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

گزشتہ روزریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق دادو47، شہید بینظرآباد46، پڈعیدن اور موہنجوداڑو44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ لاہور ، فیصل آباد ،ملتان اور سرگودھا میں 36 ، اسلام آباد34، کراچی اور پشاور35 اور کوئٹہ میں31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان