مغربی ہوائوں کا سسٹم برسے بغیر ہی کراچی سے نکل گیا ہے شہرمیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی اب کوئی امکان نہیں ،محکمہ موسمیات

جمعہ 17 مئی 2019 16:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشیدنے کہا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سسٹم برسے بغیر ہی کراچی سے نکل گیا ہے شہرمیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی اب کوئی امکان نہیں ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں بارش کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا ،محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی بارش کی پیش گوئی کی تھی تاہم چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے کہاکہ کراچی میں بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ بارش کے منتظرشہری اب بارش کاانتظارنہ کریں کیونکہ مغربی ہوائوں کا سسٹم برسے بغیر ہی کراچی سے نکل گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بارش کاسسٹم بلوچستان میں موجودہے ، بادل بلوچستان اورسندھ کے دیگرشہروں میں کھل کربرسیں گے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی شہر کا جمعہ کو درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصدریکارڈ کیاگیاجبکہ14کلو میٹر کی رفتار سے ہوا چلتی رہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان