صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں کل تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 18 مئی 2019 12:09

صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں کل تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، پشاور ،ہزارہ، کوہاٹ، بنوں،ڈی آئی خان،راولپنڈی،کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کل اتوار چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،فیصل آباد، ملتان،لاہور، ڈی جی خان،ساہیوال، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں،جبکہ مکران اور قلات ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخواہ پارہ چنار25،بنوں23،مالم جبہ19،سیدوشریف18،پٹن16،دیربالائی14،زریں02،کالام11،کاکول 08،دروش 07 ،میر کھانی 02، پنجاب کے نورپورتھل11،قصور 10،جہلم 08،مری،فیصل آباد،ساہیوال،ملتان، کوٹ ادو 06،چکوال03،اسلام آباد(سٹی 02)،جوہرآباد02، منڈی باؤالدین،حافظ آباد ، جھنگ ،خانیوال01 ،بہاولپور ائیرپورٹ،سٹی 01، کشمیر: کو ٹلی 16،راولاکوٹ14، مظفرآباد10، گڑھی دوپٹہ09، بلوچستان کے لسبیلہ، خضدار 02، گلگت بلتستان کے بگروٹ02 اور استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، قلات، مکران ڈویژن، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم گذ شتہ روز لاہور ،بالائی پنجاب ،جنوبی پنجاب سمیت ملک کے بعض حصوں میں موسم خشک و گرم رہا۔گزشتہ روز کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق میر پورخاص 42، مٹھی، حیدرآباد اور ٹنڈوجام میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں 28 ،فیصل آباد25 ،ملتان29 سرگودھا32، اسلام آباد32، کراچی36، پشاور34 اور کوئٹہ 28 میںسینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..