؁ اسلام آباد سی ڈی اے ، میئراور قومی اسمبلی کے منتخب ممبران کی عدم تو جہ کی وجہ سے کچرے کا ڈھیر بن چکاہے، محمد کاشف چوہدری

منگل 21 مئی 2019 23:35

} اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) آل پاکستان تا جر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے پاکستان کا دارلحکو مت اسلام آباد سی ڈی اے ، میئراور قومی اسمبلی کے منتخب ممبران کی عدم تو جہ کی وجہ سے کچرے کا ڈھیر بن چکاہے،شہر کے تجارتی مراکز،چھوٹی مارکیٹس اور رھائشی علاقوں میں کچرے اور گندگی کے ڈھیر بدبو،تعفن،وبائی امراض پھیلانے کا سبب بن رھے ہیں،انھوں نے کہا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیوجہ سے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ شہر میں صفائی کا عملہ ہڑتال پر جا چکا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے تا جر رہنمائوں کے ہمراہ مختلف مارکیٹس کا دورے کے موقع پر تاجروں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

کاشف چوہدری نے کہا شہری حکومت کے قیام سے لیکر آج تک مارکیٹوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا،مارکیٹوں میں بند اسٹریٹ لائٹس،ٹوٹے ھوئے فٹ پاتھ،اُکھڑی پارکنگ،اُبلتی ہو ئی سیوریج لائنیں،پینے کے پانی کی عدم دستیابی نے شہر کی خوبصورتی اور مارکیٹوں کے حسن کو تباہ کر دیا ہے،شہری حکومت پراپرٹی ٹیکس میں اضافے،بورڈ و ٹریڈ لائسنسوں کی فیسوں میں بڑھوتری اور عوام و تاجروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے میں مصروف ھے ، انہوں نے کہا خاکروبوں کو فوری طور پر تنخواہیں دی جائیں تاکہ اسلام آباد کو گندگی کا ڈھیر بننے سے بچایا جا سکے،وفاقی اور شہری حکومت شہر میں ترقیاتی کاموں کے جامع منصوبے کا اعلان کریں اور تاجروں پر نئے ٹیکس لگانے سے باز رہیں۔

۔۔۔اعجاز خان

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..