- Home
- Weather
- Weather News
- چیئرمین نیب نے صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا‘ چیئرمین نیب سے منسوب ..
چیئرمین نیب نے صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا‘ چیئرمین نیب سے منسوب کی گئیں باتیں درست نہیں‘ نیب کی تردید پہلے ہی ٹی وی چینلز پر نشر اور اخبارات میں شائع ہو چکی ہے، قومی احتساب بیورو
بدھ 22 مئی 2019 00:00
(جاری ہے)
منگل کو قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔
چیئرمین نیب سے جو باتیں منسوب کی گئیں وہ درست نہیں۔ کالم نگار نے خود کالم میں لکھی گئی باتوں کی وضاحت کر رکھی ہے۔ نیب اس معاملے پر پہلے ہی وضاحت جاری کر چکا ہے۔ کالم میں حقائق بیان نہیں کئے گئے۔ کالم میں کچھ شخصیات اور کیسوں سے متعلق جو بیان کیا گیا وہ درست نہیں۔ نیب نے کہا ہے کہ نیب کی تردید ٹی وی چینلز پر نشر اور قومی اخبارات میں پہلے ہی شائع ہو چکی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی
محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..
ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں
لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..
راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ
پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی
آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی
بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا
بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی
پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں شوال کا چاند نظر آ گیا
بلوچستان کے کسی علاقے میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات ..
شوال کا چاند دیکھنے کی کوششیں، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور اچانک بدل گئے
عید الفطر پر پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری