ٍراولپنڈی،عید الفطر کے موقع پر آرڈی اے ملازمین کی عیدگرانٹ میں3ہزار اضافہ کی منظوری

ہفتہ 25 مئی 2019 22:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) ڈائر یکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی ای) ندیم احمد ابرو نے عید الفطر کے موقع پر آرڈی اے ملازمین کی عیدگرانٹ میں3ہزارروپے اضافہ کی منظوری دیدی ہے سٹاف یونین کے صدرخواجہ ارشدجاویدکی درخواست پرڈی جی آر ڈی اے نے تمام ملازمین کو عیدگرانٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے لئے عیدگرانٹ 7ہزار روپے سے بڑھا کر 10ہزار روپے کی بھی منظور ی دے دی ہے اوراس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے جس کی اطلاع پر ملازمین میں خوشی کی لہردوڑگئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..