بیرونی طاقتوں کے مہرے کبھی غیور قبائلیوں کے نمائندے نہیں بن سکتے، پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کا بیان

پیر 27 مئی 2019 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معالات میں افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہئے کہ لوگوں کو اشتعال دلوائے یا قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے۔

(جاری ہے)

پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ قبائلی عوام کے حق کیلئے اٹھنے والی پہلی توانا آواز عمران خان کی ہے۔

تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو گزشتہ 20 برس سے قبائلی عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کررہی ہے، ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی قبائلی بھائیوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی طاقتوں کے مہرے کبھی غیور قبائلیوں کے نمائندے نہیں بن سکتے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی