محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی پیش گوئی کر دی

جمعہ 14 جون 2019 20:14

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی پیش گوئی کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2019ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی پیش گوئی کر دی ہے اور کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے لاہور میں موسم بہتر ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ایک کمزور سسٹم آج کسی وقت لاہور میں داخل ہو جائے گا جس کے باعث آج رات یا اتوار کے روز شدید آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے جبکہ جمعہ کے روز شہر میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ شہر کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان