قلات،ہندو محلہ قلات کی واٹرسپلائی گزشتہ تین روز سے خراب لوگ پانی کے بوند بوند کوترس گئے

E نوٹس لیکرجلد مرمت کرانے کا مطالبہ

اتوار 16 جون 2019 22:05

۳قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2019ء) ہندو محلہ قلات کی واٹرسپلائی گزشتہ تین روز سے خراب لوگ پانی کے بوند بوند کوترس گئے نوٹس لیکرجلد مرمت کرانے کا مطالبہ،تفصیلات کی مطابق ہندومحلہ سمیت متعلقہ محلوں کے مکینوں نے خبر رساں ادارے آن لائن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندو محلے سمیت سینکڑوں۔گھرانوں کو پانی فراہم کرنے والا واحد واٹرسپلائی گزشتہ تین دن سے خراب ہونے کی وجہ سے پانی کی فراہمی مکمل بند ہے۔

لوگوں کو پانی کے حصول کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

(جاری ہے)

ہندو محلے کی دونوں گلیوں کے مکین سمیت مسلم محلہ، سول ہسپتال ،بلوچ کالونی ودیگرمتعلقہ کلیوں کے مکین پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں دوسری جانب اتنے محلوں اور سینکڑوں گھرانوں کیلئے پانی فراہم کرنے والا یہی ایک واٹرسپلائی گزشتہ تین دنوں سے خراب ہے۔جبکہ نوٹس لینے وال کوئی نہیں۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر قلات فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹرسپلائی کی مرمت کے حوالے سے محکمہ پی ایچ ای کو فوری احکامات صادر فرمائے۔جبکہ عوامی نمائندے ایم این اے آغا محمودشاہ اور ایم پی اے وصوبائی وزیرداخلہ میر ضیا لانگو ان علاقوں کو دو نئی واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری دیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان