صوبائی وزیرداخلہ میر ضیا اللہ لانگو اور سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،مشترکہ بیان

اتوار 16 جون 2019 22:05

Kقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سردارزادہ میر عبدالصمد عمرانی ،ٹکری محمد حسین شاہوانی ،سعید احمد عمرانی ودیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صوبائی وزیرداخلہ میر ضیا اللہ لانگو اور سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں قلات اور خالق آباد جوکہ وسیع و عریض علاقوں پر مشتمل ہے تاہم ترقیاتی فنڈز تمام علاقوں میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب سے دونوں بھائیوں کو عوامی نمائندگی ملی ہے بلا تفریق دن رات ایک کرکے عوام کے مسائل و مشکلات کے حل کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔جبکہ تعلیم صحت اور پانی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے آئندہ بجٹ میں قلات اور خالق آباد کے عوام کے امنگوں کے مطابق منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ جولائی میں قلات و خالق آباد کے عوام کو ترقی کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی نظر آئیگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..