حکومت میں اعلی عہدوں پرپہلی مرتبہ پختونوں کونمائندگئی دی گئی ہے،بعض عناصرپختونوں میں ناامیدی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں باشعورپختون ان کے ہتھکنڈوں میں نہیں آئیں گے

سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا گاڑ مینارگاؤں صوابی میں 85ملین روپے کے سوئی گیس منصوبے کی تقریب سے خطاب

اتوار 16 جون 2019 22:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے کہاہے کہ حکومت میں اعلی عہدوں پرپہلی مرتبہ پختونوں کونمائندگئی دی گئی ہے،بعض عناصرپختونوں میں ناامیدی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں باشعورپختون ان کے ہتھکنڈوں میں نہیں آئیں گے،اسی بنیاد پرپاک فوج کیخلاف ایک گھناؤنی مہم چلائی جارہی ہے،اس ملک کے استحکام اوردفاع کا واحد ادارہ پاک فوج ہے۔

یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے گاڑ مینارگاؤں صوابی میں 85ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے سوئی گیس منصوبے کے بعدایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج نے اس چمن کی آبیاری اپنے لہوسے کی ہے،دہشت گردی کی عفریت کوختم کرنے کیلئے جان کے نذرانے پیش کئے،پاکستان کے عوام دشمن کے چال میں آنے والے نہیں بلکہ دشمن کے ارادوں کوبھی جانتے ہیں اورانہیں سبق سکھانابھی جانتے ہیں،دشمن یادرکھے پاکستان کابچہ بچہ فوجی ہے اورفوج کے حمایتی ہے،دشمن کیخلاف فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکرسیسہ پلائی دیوارکی کرداراداکریگی عوام۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت جودشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی مانندچھب رہاہے اورپاکستان کوکمزورکرنے کیلئے پاک آرمی کیخلاف من گھڑت پروپیگنڈے کررہاہے،فوج کیخلاف پروپیگنڈہ دشمنوں کی سازش ہے اورپاکستان میں بھی شام اورلیبیا جیسی فسادات شروع کرنے کیلئے طاق میں بیٹھاہے مگرہم سے نے مل کرنہ صرف اس سازش کوناکام بناناہے بلکہ ہرمحاذپرفوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکردشمن کامقابلہ کرناہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..