کھیلوں کے بہترین مفاد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو دو طرفہ کرکٹ کھیلنی چاہئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ٹریفورڈ سٹیڈیم پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو

اتوار 16 جون 2019 22:30

کھیلوں کے بہترین مفاد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو دو طرفہ کرکٹ کھیلنی چاہئے
مانچسٹر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے بہترین مفاد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو دو طرفہ کرکٹ کھیلنی چاہئے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانے والا میچ دیکھنے کے لئے یہاں ٹریفورڈ سٹیڈیم پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاہم کرکٹ تعلقات کی فوری بحالی کا کوئی امکان نہیں کیونکہ ویسے بھی بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے بھاگتا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ نے کہا کہ کرکٹ برصغیر میں بہت زیادہ مقبول کھیل ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کو ایک نئی پہچان دی ہے۔ انہوں نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے جذبے کی تعریف کی جو بڑی تعداد میں پاک۔بھارت میچ دیکھنے کے لئے یہاں آئے ہیں۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ بھارت‘پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلے گا کیونکہ دنیا کے ساتھ ساتھ خطے میں بھی کھیلوں کا فروغ ضروری ہے۔ شائقین کرکٹ کی طرف سے نواز شریف کے خلاف نعرے بازی کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ اب سب کچھ جان چکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..