19جولائی کو مری روڈ پرجماعت اسلامی کا میدان سجے گا ،انعام الحق اعوان

اقبال خان عوامی مارچ کے کوآرڈینیٹرمقرر،تیاریوں کا آغازکردیا گیا، ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل جلد مکمل ہوگی سینٹرسراج الحق کی زیرقیادت مارچ میں مردوخواتین ،نوجوانوں اوربچوں کی بڑ ی تعداد شریک ہوگی،صوبائی ترجمان

پیر 17 جون 2019 13:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2019ء) صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب شمالی انعام الحق اعوان نے کہاہے کہ 19جولائی کو راولپنڈی کے مری روڈ پر آئی ایم ایف کے غلاموں اورمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے زیراہتمام عظیم الشان عوامی مارچ ہوگاجس میں مردوخواتین کے علاوہ نوجوانوں اوربچوں کی بڑی تعدادشریک ہوگی،عوامی مارچ کی قیادت امیرجماعت سینیٹرسراج الحق ،امیرصوبہ پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم ودیگرمرکزی وصوبائی قائدین کریں گے۔

(جاری ہے)

امیرصوبہ نے صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان کوعوامی مارچ کی مینجمنٹ کمیٹی کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا ،سیدعارف شیرازی ،راجہ محمدجواد،نصراللہ رندھاوا،عتیق احمدعباسی اوراویس اسلم مرزا کمیٹی ممبران ہوں گے۔صوبائی ترجمان کے مطابق ایونٹ کے انتظامات کے حوالے سے تیاریوں کا آغازکردیا گیا ہے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل بھی جلد مکمل کرلی جائے گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..