جیکب آباد:ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ٹریفک پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام

چھ ماہ سے لفٹر کو استعمال نہیں کیا گیا کھڑے کھڑے لفٹر کو زنگ لگنے لگا

پیر 17 جون 2019 22:27

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) جیکب آباد میںٹریفک کے مسائل میں اضافہ ٹریفک پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام چھ ماہ سے لفٹر کو استعمال نہیں کیا گیا کھڑے کھڑے لفٹر کو زنگ لگنے لگا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ٹریفک کے مسائل میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جسے ٹریفک پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام اور بے بس نظر آتی ہے قائد اعظم روڈ پرجگہ جگہ گاڑیاں پارک کر دی جاتی ہیں جس کے باعث روڈ پر اکثر ٹریفک جام اور جھگڑے معمول بنتے جا ہرے ہیں پر روڈ پر مقرر ٹریفک پولیس اہلکارشکایت اور نشاندہی کے باوجود اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کو تیار نہیں ہوتے ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے والی گاڑیوں کو اٹھانے کے لئے جیکب آباد ٹریفک پولیس کو لفٹر دی گئی ہے جو چھ ماہ سے ایم ٹی آفیس میں کھڑے کھڑے زنگ آلود ہوکر تباہ ہوتی جا رہی ہے جسے اب تک استعمال نہیں کیا گیا ٹریفک سارجنٹ انیس شیخ کے مطابق لفٹر کسی کو چلانا نہیںآتا تربیت دی جا رہی ہے جس کے بعد شہر میں ٹریفک جام کا سبب بننے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..