سمبڑیال:عملہ کی ملی بھگت سے بیرون ملک سے واپس آنے والوں سے ایک فون کی سہولت بھی چھیننے لگی

پیر 17 جون 2019 22:37

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) عملہ کی ملی بھگت سے بیرون ملک سے واپس آنے والوں سے ایک فون کی سہولت بھی چھیننے لگی ،سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے جب فون رجسٹرڈ کروانے کے لیے متعلقہ نمبر پر آن لائن رابطہ کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ آپ کا فون پہلے ہی رجسٹرڈ ہوچکا ہے یہ سنتے ہی برسوں سے اپنے ملک میں زرمبادلہ بھیجنے والا اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے کہ ایک موبائل فون کی سہولت کو بھی چند لالچی اوربے ضمیر اہلکار ختم کرنے کے درپے ہیں ایئرپورٹ پر اترتے ہی مسافر کا ڈیٹا چوری کرلیا جاتا ہے سیالکوٹ ڈرائی پورٹ کسٹم آفس میں فون رجسٹرڈ کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں فضائی سفر کرنے والوں اورعوامی حلقوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اورمتعلقہ اداروں کے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث کرپٹ اہلکاروں کو عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ کیا ہے اورکہا ہے کہ غلط طریقے سے رجسٹرڈ ہونے والے موبائل فونز کو کینسل کر کے حقداروں کے نام رجسٹرڈ کیے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..