سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے نجکاری کیس میں قومی ائیر لائن کی متفرق درخواست پر سماعت

عدالت نے پی آئی اے ملازمین کی مستقلی کے حکم کے خلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی

پیر 17 جون 2019 22:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے نجکاری کیس میں قومی ائیر لائن کی متفرق درخواست پر سماعت ، عدالت نے پی آئی اے ملازمین کی مستقلی کے حکم کے خلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔ درخواست پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔

دوران سماعت پی آئی اے کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت سے ادار ے میں مزید بھرتیوں کی اجازت طلب کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ عدالت نی31مارچ کو بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی ۔ قومی ائیر لائن کی انتظامیہ تبدیل ہوچکی ہے۔ جبکہ سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے ملازمین کی مستقلی کا بھی حکم دے رکھا ہے ۔ عدالت عظمٰی کا بھی حکم اپنا ایک حکم دوسرے احکامات پر عمل در آمد پر رکاوٹ ڈالتی ہے۔

(جاری ہے)

جسٹس عظمت سعید نے اس موقع پر ریمارکس دئیے کہ یہ ممکن نہیں کہ ایک ہی عدالت کے دو متنازع سے آگا ہ کیوں کیا گیا۔ بہتر ہوگاپی آئی اے اپنے دس سالہ آڈٹ کا خود فیصلہ کرے۔ وقت آگیا ہے کہ پی آئی اے اپنا بوجھ خود اٹھائے ۔ عدالت نے پی آئی اے کوملازمین کی مستقلی بابت عدالتی حکم کے خلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے