فیصل آباد، تیز آندھی اور بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد شدید زخمی

جمعرات 27 جون 2019 14:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) فیصل آباد کے نواحی علاقہ محلہ حسین گارڈن تاندلیانوالہ میں گزشتہ رات تیز آندھی،طوفانی ہوائوں اور بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 کے ترجمان نے بتایا کہ محلہ حسین گارڈن تاندلیانوالہ کے رہائشی الطاف کے مکان کی چھت اچانک زمین بوس ہوگئی جس سے کمرے میں سوئے ہوئے 5 اہل خانہ ثریا بی بی زوجہ غلا م فرید عمر 60سال ، رابیش الطاف دختر الطاف عمر 15سال، ابرار ولد غلام فرید عمر37 سال، افنان ولد الطاف عمر7سال، سکینہ زوجہ الطاف عمر35سال زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیںجس نے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو تاندلیانوالہ منتقل کردیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان