شمالی یونان میں شدید طوفان سے پانچ غیر ملکی سیاح ہلاک ہو گئے

جمعرات 11 جولائی 2019 15:39

ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) شمالی یونان میںشدید طوفان سے پانچ غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمہوریہ چیک سے سیاحت کے لئے آیا ہوا ایک جوڑا تیز طوفانی ہوائوں کے زد میں آکر ہلاک ہوا ۔ایک دوسرے واقعہ میں ایک روسی سیاح اور اس کا بیٹا درخت گرنے سے ہلاک ہوا ۔

(جاری ہے)

طوفان کے باعث رومانیہ کی ایک خاتون ایک عمارت کا ڈھانچہ گرنے سے ہلا ک ہوئی۔ امدادی کارکنوں نے اس کی لاش ملبہ سے باہر نکالی ۔ شہر ی تحفظ کے وزیر میکالس چریسوائیڈس نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے طوفان سے شدید متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قراردیا اور ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..