شدید بارش کے باعث مال روڈ چیئرنگ کراس کے قریب غلام رسول عمارت کا ٹاپ گنبد نیچے گر گیا

گنبد کا ملبہ گرنے سے خوشی قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیںہوا،خستہ حال عمارت کے مزید حصوں کے گرنے کا خدشہ

بدھ 17 جولائی 2019 00:12

شدید بارش کے باعث مال روڈ چیئرنگ کراس کے قریب غلام رسول عمارت کا ٹاپ گنبد نیچے گر گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی شدید بارش کے باعث مال روڈ چیئرنگ کراس کے قریب غلام رسول عمارت کا ٹاپ گنبد نیچے گر گیا، گنبد کا ملبہ گرنے سے خوشی قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیںہوا۔ بتایاگیا ہے کہ شدید بارش کے باعث عمارت کا ٹاپ گنبد گرا اور عمارت کی حالت خستہ ہونے کے باعث مزید حصوں کا گرنے کا خدشہ ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ناصرف شروع ہو چکا ہے، بلکہ شدت بھی اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو 17 گھنٹوں تک جاری رہا۔ مسلسل 17 گھنٹوں کی بارش کے باعث لاہور میں تباہی مچ گئی ہے۔ مسلسل بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ جبکہ مسلسل بارش کے باعث لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ لاہور کے شاہی قلعی کے بیرونی دروازہ گر گیا ہے۔ جبکہ قلعے کے دیگر حصوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..