بچوں کے حقوق اورتحفظ بارے جنرل بس سٹینڈپرسیشن کاانعقاد

بدھ 17 جولائی 2019 23:43

ملتان ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء)شعبہ عوامی آگاہی چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئر بیوروملتان کے زیراہتمام بچوں کے تحفظ اورحقوق کے حوالے سے منی سینما جنرل بس سٹینڈ پرسیشن کاانعقادکیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیاکوارڈینیٹر نویدمختارنے سیشن میں موجود افرادکوبچوں کوے تحفظ ،چائلڈپروٹیکشن کی ورکنگ اورخاص طورپرچائلڈہیلپ لائن 1121کے بارے شعوروآگہی پیداکرنے کیلئے لیکچردیاگیااورپملفٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

لوگوں کو بتایاگیاکہ کوئی بھی لاوارث گمشدہ ،گھرسے بھاگاہوایابھکاری بچہ ملے توفوراًًچائلڈہیلپ لائن 1121پرکال کریں تاکہ بچے کو ادارہ اپنی تحویل میں لے ۔ادارے میں اس وقت50سے زائد بچے رہائش پذیرہیں جنہیں ضروریات زندگی کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..