بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ نے بھرتی کوٹے پر عمل درآمد نہ کرنے والی 12غیر ملکی فرمز کوپاکستانی ورک فورس کی بھرتی سے روکتے ہو ئے بلیک لسٹ کردیا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ نے بھرتی کوٹے پر عمل درآمد نہ کرنے والی 12غیر ملکی فرمز کوپاکستانی ورک فورس کی بھرتی سے روکتے ہو ئے بلیک لسٹ کردیا ہے بیورو آف امیگریشن کے ذرائع کے مطابق رواں سال بارہ کمپنیوں کو ملازمت کی فراہمی ، وقت پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، جعلی ویزوں کے اجراء اور دیگر معاہدوں کو پورا نہ کرنے پر بلیک لسٹ کیا گیا ہے متاثرہ افراد اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی شکایات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد آذر بائیجان کی 6، عراق اور عمان کی 3.3، ایجنسیوں کو پاکستان سے مین پاور درآمد کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بیورو آف امیگریشن نے مالاکنڈ ڈویژن میں بعض افراد کی شکایات کی روشنی میں بعض کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..