انسانی صحت سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر بٹگرام

منگل 23 جولائی 2019 20:22

بٹگرام۔ 23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) انسانی صحت سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی گراں فروشوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جاے گی ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد اظہر نے مین بازار بٹگرام میں مختلف دکانوں پرچھاپے مارے جہاں پر مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے ،کباب فروش، دودھ فروش ، نانبائی ، سبزی فروش، فروٹ والے اور دیگر قانون کے شکنجے میں آگئے، حفظان صحت کے اصولوں کو پامال کرنے والوں اور متعدد گراں فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کردئے گئے۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ناجائز منافع خوروں اور مضر صحت خوردنی اشیاء فورخت کرنے والے عناصر کا جینا حرام کردیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان