ادویہ ساز کمپنی نے انسولین کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ کردیا

انسولین کی قیمت 640 روپے سے بڑھ کر 890 روپے ہوگئی

منگل 23 جولائی 2019 21:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) ادویہ ساز کمپنی نے انسولین کی قیمت 640 روپے سے بڑھا کر 890 روپے کردی۔تفصیلات کے مطابق ادویہ ساز کمپنیوں میں سے ایک کمپنی نے انسولین کی قیمت میں 250 کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد اب اس کمپنی کی انسولین مارکیٹ میں640 روپے کی بجائے 890 میں مل رہی ہے۔انسولین کی اچانک قیمت بڑھنے سے مریض اور ان کے لواحقین سخت پریشان ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ انسولین لگانا مجبوری ہے، اس لئے خرید نا پڑتی ہے۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں 26 فیصد لوگ شوگر میں مبتلا ہیں، انسولین نہ لگانے سے جسم کے اعضاء بری طرح متاثر ہوتے ہیں اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔مریضوں اور ان کے لواحقین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسولین کی قیمت میں ازخود اضافہ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کرے ورنہ یہ لوگ اپنے مالی مفاد کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے رہیں گے۔علاوہ ازیں درآمدشدہ بچوں کے دودھ کی قیمتوں میں بھی 200 سے 400 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..