امریکا کے صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے لئے ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے، سینیٹر عثمان خان کاکڑ

بدھ 24 جولائی 2019 10:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کی عوام کی رائے کے مطابق حل کیا جائے امریکہ سپر پاور ملک ہے اگر چاہے تو مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 7لاکھ فوج کے ذریعہ مظالم کی انتہا کر دی، آئے روز پلیٹ گن کے ذریعہ نہتے کشمریوں پر فائرنگ کی جارہی ہیں جس سے خواتین ،بچے اور نوجوان متاثر ہو رہے ہیں مگر عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کی عوام کی رائے کے مطابق حل کیا جائے ۔وزیر اعظم اور امریکہ کے صدر کے درمیان ملاقات میں امریکہ کے صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے لئے ثالثی کی پیشکش کی جو خوش آئند ہے۔ امریکہ ایک اہم ملک ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ کشمیر پرثالث کا کردار ادا کرسکتا ہے ۔ سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ بھارت کی مسئلہ کشمیر پر ہٹ دھرمی اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی، اب بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی تحریک ایک دن ضرور رنگ لائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان