لاہورسمیت ملک کے بیشترعلاقوںمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعرات 22 اگست 2019 13:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) محکمہ موسمیات نے پیش گو ئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم مرطوب وجزوی طور پرابر آلود رہیگا۔

(جاری ہے)

تا ہم گلگت بلتستان، کشمیر ،ما لا کنڈ لاہور ،گو جرانوالہ اور چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دواران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب وخشک رہا جبکہ گو جرانوالہ کے چند مقامات اورگجرات؂ میں با رش ہوئی۔ جمعرات کے روز لاہور شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ39اور کم سے کم37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ صبح ہوا میں نمی کا تنا سب75 فیصد تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات