کراچی :مون سون 15 ستمبر تک رہنے کی توقع

جمعہ 23 اگست 2019 17:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران خلیج بنگال اور بھارتی ساحل اوڑیسا کے قریب ہوا کا کم دباو بننے کا امکان ہے، مون سون سسٹم بننے کے بعد اس کا رخ اگر مغرب کی جانب رہا تو کراچی سمیت زیریں سندھ میں بادل برس سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کا موسم 15 ستمبر تک رہنے کا امکان ہے، مون سون سسٹمز خلیج بنگال سے کراچی سمیت سندھ پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

پچھلے دو سسٹم کی طرح ایک اور سسٹم خلیج بنگال اور بھارتی ساحل اوڑیسا میں بننے جارہا ہے جو آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران ہوا کے کم دباو کی شکل اختیار کرلے گا، اس کے بعد ہی مون سسٹم کی شدت اور اس کے ٹریک کے بارے کچھ کہا جاسکتا ہے۔ مون سون سسٹم نے اگر اپنا رخ مغرب یا جنوب مغرب کی جانب کیا تو کراچی سمیت زیریں سندھ میں بادل برس سکتے ہیں۔واضح رہے کہ پچھلا سسٹم شہر میں دو روز کے دوران 200 ملی میٹر تک بارش برسا چکا ہے۔محکمہ موسمیات کے ارکائیول ڈیٹا کے مطابق اگست 1979 میں 262.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جو اب تک کا بلندترین ریکارڈ ہے، جبکہ حالیہ سسٹم کی شدت کا اندازہ اس کی تخلیق کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی