محمد علی جناح یونیورسٹی کے اگلے سیمسٹر کے لئے داخلہ ٹیسٹ پرسوں ہوگا

جمعہ 23 اگست 2019 17:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے اگلے ماہ سے شروع ہونے والے نئے سیمسٹر فال۔۹۱۰۲ میں داخلہ کے لئے درخواستیں دینے والے امیدواروں کا ٹیسٹ بروز اتوار، ۵۲ اگست کو صبح دس بجے یونیورسٹی کے مین کیمپس واقع شارع فیصل، کراچی نزد فائین ہاوس بس اسٹاپ منعقد ہوگا۔یونیورسٹی کے ایک ترجمان کے مطابق ہفتہ ۴۲ اگست کی شام تک درخواست جمع کرانے والے امیدوار ٹیسٹ میں شرکت کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نجی شعبہ میں بیس برس قبل قائم ہونے والی اس یونیورسٹی کا شمار اس ریجن مین تیزی کے ساتھ ابھر کر سامنے آنے والی ایک یونیورسٹی کے طور پر کیا جاتا ہے جس کو حال ہیں سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے حکومت سندھ کی چارٹر انسپیکشن اینڈ ایولوشن کمیٹی کے توسط سے جنرل کیٹیگری میں درجہ اوّل کی یونیورسٹی قرار دیا تھا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ماجو میں میرٹ کی بنیاد پر ہونہار طلبہ اور ضرورت کی بنیاد ہر باصلاحیت طلبہ کواسکالرشپ فراہم کی جاتی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ماجو کے ملائیشیاء،ترکی، آذر بائیجان اور ازبکستان کی ممتاز یونیورسٹییوں کے ساتھ تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے نتیجہ میں طلبہ اور اساتذہ کے تبادلے کے پروگرام کے تحت ماجو میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ یہاں پر ادا کی جانے والی فیس پر ان ممالک میں جاکر بھی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ماجو نے اپنے اگلے سیمسٹر سے الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، بائیو سائینسز، کمپیوٹر سائینس،سافٹ وئیر انجینئرنگ، سائیکولوجی،مارکیٹنگ،اکاونٹس اینٖڈ فنانس،بائیو ٹیکنالوجی،پراجیکٹ مینجمنٹ،بائیوانفارمیٹکس اور مینجمٹ سائینسز کے بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے اعلان کئے تھے۔جبکہ ۴۱ سال میں گریجویشن کی ڈگری لینے والوں کے لئے دوسالہ ڈگری پروگرام بی بی اے ، بی ایس۔اکاونٹنگ اینڈ فنانس اور ماسٹر آف کمپیوٹر سائینس کے نئے پروگرام بھی شروع کئے ہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..