سرکاری ریسٹ ہاوسسز ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے سے چلتے ہیں اور اب یہ عوام کے لئے کھولنے کے بعد حکومت کے لئے منافع کمائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اتوار 25 اگست 2019 15:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری ریسٹ ہاوسسز ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے سے چلتے ہیں اور اب یہ عوام کے لئے کھولنے کے بعد حکومت کے لئے منافع کمائیں گے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ جس میں انہوں نے گورنر ہاوس نتھیا گلی کی ویڈیو بھی شیئر کی وزیر اعظم خان نے کہاکہ نو آبادیاتی دور کی یہ نشانیاں جن کی دیکھ بھال کے لئے ٹیکس کے پیسوں سے سالانہ کروڑوں روپے کے اخراجات اٹھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اب حکومت کے لئے کیلئے ذریعہ آمدن کا ذریعہ بنیں گے۔ گورنرہاوس نتھیا گلی 1923 میں تعمیرہونے والا8کمروں پر مشتمل اور76کنال پر پھیلا ہوا سطح سمندر سے 7922فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ خیبر پختونخواکا سب سے خوبصورت سرکاری ریسٹ ہاوس گورنر ہاوس عوام کی بکنگ کے لئے دستیاب ہے۔ماضی کے برعکس وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے لئے تمام ریسٹ ہاوسسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے حاصل ہونے والی آمدن نہ صرف ریسٹ ہاوس کی تزئین و آرائش ہو سکے گی بلکہ حکومت کو آمدن بھی ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان