عمران صاحب خیبر پختونخواہ میں نتھیا گلی کا سرکاری ریسٹ ہاؤس عوام کے کئے کھولنے میں آپ کو 6 سال لگے، مریم اور نگزیب

نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کو عوام کے لئے کھولنے سے پہلے آپ عوام کو اپنی آمرانہ اور فسطائی سوچ سے آزاد کریں ، ترجمان (ن)لیگ

اتوار 25 اگست 2019 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری گیسٹ ہاؤس، نتھیاگلی عوام کے لئے کھولنے کے عمران خان کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے ملک کو نوآبادیات کی عبرتناک مثال بنایا ہوا ہے،عمران صاحب خیبر پختونخواہ میں نتھیا گلی کا سرکاری ریسٹ ہاؤس عوام کے کئے کھولنے میں آپ کو 6 سال لگے،عمران صاحب چھ سال بعد نتھیا گلی کا سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار نہیں ملے گا ۔

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کو عوام کے لئے کھولنے سے پہلے آپ عوام کو اپنی آمرانہ اور فسطائی سوچ سے آزاد کریں ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس کو عوام کے لئے کھولنے کے ڈرامے سے مہنگائی دس فیصد سے کم اور ترقی کی شرح 3 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ٹیکس دینے والوں کے پیسوں سے صرف ایک سال میں حکومتی اخراجات میں 1100 ارب کا اضافہ ہوا۔

انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ٹیکس دینے والوں کے دکھ کا ڈرامہ نہ کریں ۔انہوںنے کہاکہ ٹیکس دینے والوں کا ایک کھرب میٹرو پشاور کے کھڈوں پہ ضائع ہوچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب چھ سال بعد نتھیا گلی کا سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار نہیں ملے گا ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب نتھیا گلی گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر نہیں ملیں گے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ، انڈے، کٹے ، مرغیوں ، بکریوں سے جی ڈی پی نہیں بڑھے گا ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب وزیراعلیٰ ہاؤس کی دیواریں توڑنے سے آپ کی لائی ہوئی معاشی تباہی ٹھیک نہیں ہو گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..