کشمیر میںبھارتی جارحیت پرپاک فوج نے قوم کی امنگوں کے مطابق ردعمل کیا،ہر طبقے نے پاک فوج کی غیر مشروط حمایت کی

چیئرمین سینیٹ کی طرف سے متحدہ عرب امارت کا دورہ منسوخ کرنا درست اقدام ہے سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز شاہد رشید بٹ

اتوار 25 اگست 2019 16:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر میںبھارتی جارحیت پرپاک فوج نے قوم کی امنگوں کے مطابق ردعمل کیا ہے جس سے ہمارے حوصلہ بلند ہوئے ہیں،ملک کے ہر طبقے نے پاک فوج کی غیر مشروط حمایت کی ہے،چیئرمین سینیٹ کی طرف سے متحدہ عرب امارت کا دورہ منسوخ کرنا درست اقدام ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کو ایک بیان میں کیا۔ شاہد رشید بٹ کہا کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں عوام اور تاجروں کے علاوہ لاکھوں سابقہ فوجی بھی لڑیں گے،پاکستانی قوم اور فوج کا حوصلہ بلند ہے جبکہ بھارت میں مایوسی چھائی ہوئی ہے، بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی اور انھیں اقلیت میں بدلنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارت کو ایسا جواب دیا جائے گا جسے دنیا کبھی بھلا نہیں پائے گی،مودی اپنے پاگل پن سے بھارت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہا ہے۔

شاہد رشید بٹ نے کہا کہ بھارت نے ہٹلر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کشمیر کو مقتل بنا رکھا ہے جبکہ عالمی برادری کا لا تعلقی والاطرز عمل بھی مجرمانہ ہے جس سے ایٹمی تصادم کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں دہشت گرد مودی کی عزت افزائی اور ایوارڈ دیے جانے کے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وہاں کا دورہ منسوخ کرکے درست قدم اٹھایا جس پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..