اسلام آباد، راولپنڈی ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ( کل) چند مقامات پر بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 ستمبر 2019 18:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات نی( کل) اتوار کو اسلام آباد، راولپنڈی،سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، میرپورخاص ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ(رات) راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ،سبی، میرپورخاص، حیدر آباد ڈویژن، اسلام آباد ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم راولپنڈی،گوجرانوالہ،سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن،کشمیر اور اسلام آباد میں کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب:چکوال29، منڈی بہاوٰالدین، منگلہ 24، اسلام آباد(زیروپوائنٹ 22، سیدپور 10،گولڑہ 06،ائیر پورٹ 05، بوکرہ 03)،سرگودھا15، گجرات 12، مری 09،جہلم 08، اٹک 07، راولپنڈی(چکلالہ 07، شمس آباد 06)، سیالکوٹ(ائیر پورٹ06)،جوہر آباد 05، لاہور (ائیرپورٹ 04)،کشمیر:کوٹلی 13، گڑھی دوپٹہ 04، مظفرآباد ( ائیرپورٹ03) خیبر پختونخوا:دیر 19،کالام، میر کھانی 03، کاکول اور بالاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہفتہ کوریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کیدرجہ حرارت: تربت47، دادو، سکھر45 اور سبی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق