شکارپور میں ہونے والے واقعہ کے خلاف سانگھڑ کے سماجی کارکن عامر راجپوت کی جانب سے علامتی کتا بیں کر پریس کلب سانگھڑ پر انوکھا احتجاج

بدھ 18 ستمبر 2019 23:58

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) شکارپور میں ہونے والے واقعہ کے خلاف سانگھڑ کے سماجی کارکن عامر راجپوت کی جانب سے علامتی کتا بیں کر پریس کلب سانگھڑ پر انوکھا احتجاج سماجی کارکن کا شہر میں کتا مار مہم شروع کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق شکارپور میں ہونے والے واقعہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت کے خلاف سماجی کارکن عامر راجپوت نے پریس کلب سانگہڑ کے سامنے علامتی کتا بن کر انوکھا احتجاج کیا اس موقع پر سماجی کارکن عامر راجپوت کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت اور بلدیہ سانگھڑ کتا مار مہم شروع کرنے میں ناکام ہوچکی سانگھڑ میں آوراہ کتوں کا راج ہے کتے کے کاٹنے سے کئی لوگ معصوم بچے بھی شکار ہو چکے ہیں جبکہ کچھ بچے فوت بھی ہوئے ہیں لیکن گزشتہ کئی سالوں سے کتا مار مہم شروع نہ ہونے سے شہری پریشان ہیں دوسری جانب اس سلسلے میں سول سرجن ڈاکٹر اکبر کمبھر اور ڈی ایچ او ڈاکٹر شگفتہ نسرین نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں اس بات کا بہت دکھ ہے کہ کتے کے کاٹنے سے بچوں کی اموات ہورہی ہیں لیکن ہم بے بس ہیں بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے اے آر وی ویکسین دستیاب نہیں ہیں اور ویکسین بھارت سے منگوائی جاتی تھی جوکہ اب بھارت سے آنا بند ہوچکی ہیں اور پرائیوٹ میڈیکل اسٹور پر اس کے پرائس 680 روپے ہے لیکن میڈیکل اسٹور پر یہ ویکسین بلیک میں میں فروخت کی جارہی ہے اور شہریوں کو 2000 روپے تک مہیا کی جاتی ہے اس بات کا سندھ حکومت کو نوٹس لینا چاہیے سماجی کارکن عامر راجپوت نے شہریوں سے ہاتھ باندھ کر پرزور اپیل کی ہے کہ خدارا کتے کے کاٹنے سے کئی ماں کی گود اجڑ چکی ہیں کئی بہنیں بھائی سے محروم ہوچکی ہیں اس سے پہلے کہ آپ لوگوں کے ساتھ بھی خدا نہ کرے ایسا مسلہ پیدا ہو اپنے حق اور کتا مار مہم میں حصہ لینے کے لئے سڑکوں پر نکلیں اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کی سانگھڑ اور اردگرد کے علاقوں میں کتا مار مہم شروع کئی جائے اور اسپتالوں میں ان کی ویکسین بھی مہیا کی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..