بھارت میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 140ہو گئی ،نظام زندگی تاحال متاثر

منگل 1 اکتوبر 2019 13:44

بھارت میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 140ہو گئی ،نظام زندگی تاحال متاثر
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2019ء) مشرقی بھارت میں مون سون کی شدید بارشوں کیباعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کرتقریباً 140 ہو گئی ۔جرمن نشریاتی اداریکے مطابق اتر پردیش میں گزشتہ چار دنوں میں 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ بہار میں 28 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

(جاری ہے)

پٹنہ میں شہریوں نے محفوظ مقامات تک پہنچنے کے لیے کشتیوں کا سہارا لیا۔ بارشیں تھم چکی ہیں تاہم تمام سکول اور دفاتر بند ہیں اور متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی تاحال متاثر ہے۔ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت میں اس سال ہونے والی مون سون کی بارشیں 1994ء کے بعد سے اب تک کی شدید ترین بارشیں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..