نیا سسٹم کراچی میں 4، 5 اکتوبر کو بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات

ْ3 سے 6 اکتوبر کے دوران درجہ حرارت بھی 32 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، سردار سرفراز

منگل 1 اکتوبر 2019 14:14

نیا سسٹم کراچی میں 4، 5 اکتوبر کو بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کل(بدھ) سے ملک میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے جس سے ملک کے شمالی حصوں سمیت کراچی میں 4 اور 5 اکتوبر کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ملک میں عام طور پر مون سون کے بعد موسم خشک رہتا ہے اور دسمبر میں مغربی ہوائیں سندھ اور بلوچستان پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا یہ سسٹم ملک کے شمالی حصوں سمیت سندھ میں بارش برسائے گا جبکہ بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں اچھی بارشیں متوقع ہیں، شہر قائد میں 4 اور 5 اکتوبر کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہوائوں کا سسٹم اکتوبر میں کم ہی بلوچستان اور سند ھ کو اثر انداز کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ مغربی ہوائوں کے زیرِ اثر کراچی میں مطلع ابر آلود اور تیز ہوائیں چل سکتی ہے، جبکہ 3 سے 6 اکتوبر کے دوران درجہ حرارت بھی 32 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 30 سالہ کلائمٹ ڈیٹا کے مطابق اکتوبر کا اوسط درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..