مردان ، بارش اور طوفان کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور4 زخمی

منگل 1 اکتوبر 2019 15:14

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2019ء) ضلع مردان میں بارش اور طوفان کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے فرش کالونی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے گھر کا مالک ذاکر اللّٰہ، اس کی بیوی اور 2 بچے 3 سالہ عبدالصمد اور 2 سالہ سپنا جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے کاٹلنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مردان کے گائوں گدر میں بھی ایک مکان کی چھت گرنے سے 70 سالہ شخص عبدالقلندر جاں بحق اور 18 سالہ حمزہ زخمی ہو گیا۔بارشوں کے باعث دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان