سرگودھا اور گردونواح سمیت ریجن بھر میں سیاہ بادل کیساتھ موسلادھاربارش سے آمدورفت اور سرگودھا شہر سمیت کئی علاقوں بجلی کا نظام معطل رہا

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح سمیت ریجن بھر میں سیاہ بادل کے ساتھ موسلادھاربارش سے آمدورفت اور سرگودھا شہر سمیت کئی علاقوں بجلی کا نظام معطل رہا۔زرائع کے مطابق سرگودھا اور گردونواح سمیت ریجن بھر میں موسلادھار بارش اور زالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سرگودھا شہر سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند اور آمدورفت کا نظام معطل رہا ۔

(جاری ہے)

کالے سیاہ بادلوں کے ساتھ بارش اور زالہ باری سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے اور بجلی کی سپلائی معطل رہنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تیزہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش اور زالہ باری سے موسم خوسگوار اورٹھنڈا ہو گیا۔بارش کے باعث سڑکیں اور بازار سنسان ہو گے اور آسمان پر چھائے گہرے کالے سیاہ بادلوں کے باعث دن کے وقت رات کا سماں رہا۔موسلادھار بارس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورموسم ٹھنڈا ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔اور لوگ اسے موسم کی تبدیلی کی بارش قرار دیتے رہے۔ایک گھنٹے سے زائد جاری بارش کا سلسلہ تھم جانے کے باوجود بجلی معطل رہی اور نظام زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان