آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 13:36

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بالائی اور زیریں اضلاع جبکہ بلوچستان کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے،بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا میںدیر، کاکول ، میرکھانی ، کالام ، بشام ، دوریش ، پاراچنار، چترال ، مالم جبہ ، پٹن، بونیر ، سیدوشریف اور بالاکوٹ کے اضلاع میں کہیں کہیں جبکہ کشمیر اور پنجاب میںقصور، خانپور، سیالکوٹ اورنارووال کے اضلاع، سندھ میںکراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کے اضلاع اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان