چترال میں موسم سرما کی پہلی بارش ،پہاڑوں پربرفباری ، لوگوں نے گرم لباس کا استعمال شروع کردیا

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 15:08

چترال میں موسم سرما کی پہلی بارش ،پہاڑوں پربرفباری ، لوگوں نے گرم لباس کا استعمال شروع کردیا
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) وادی چترال میں موسم سرما کی پہلی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کے بعد علاقے میں سردی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد لوگوں نے گرم لباس کا استعمال شروع کر دئیے ہیں۔طویل موسمی خشکی کے بعد گذشتہ روزسے وادی چترال میں وقفے وقفے سے بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرمائی چراگاہوں میں مقیم بکری پال خاندان اچانک موسم کی تبدیلی سے سخت مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ مہنگائی سے پریشان حال عوام نے سردی کا مقابلہ کرنے کے لئے لنڈا بازار کا رخ کر دئیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق وادی بروغل میں تقریباً ایک فٹ اور شاہ سدیم میںدس انچ برف پڑی ہے جبکہ چترال شہر کے اطراف کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ گھر کی ضرورتیںپوری کرنے کے لئے گیس اور جلانے کی لکڑی کی آسمان سے باتین کرتی قیمتیں عوام کا ہوش اُڑا دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..