آئندہ 24 گھنٹوںکے دوران ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان ۔05 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2019ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.0 اورکم سے کم 21.8 سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ صبح8بجے ہوا میں نمی کا تناسب 83فیصداورشام 5بجے 48فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر08منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر56منٹ پرہوگا۔

Your Thoughts and Comments