لا ہور سمیت پنجا ب کے اکژ علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکا ن

منگل 15 اکتوبر 2019 13:51

لا ہور سمیت پنجا ب کے اکژ علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکا ن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجا ب کے اکژ علا قوں میں موسم خشک جبکہ شما لی علاقہ جا ت میں مو سم سرد اور خشک رہنے کا امکا ن ہے، تا ہم کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے سا تھ ہلکی با رش کا امکا ن ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بدستور موسم خشک رہیگا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد میں موسم معتدل اور خو شگوار رہا۔ منگل کی صبح صوبا ئی دارالحکومت لا ہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیا دہ 34 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 32 سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کا تنا سب 75 فیصد رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..