وفاقی محتسب کی بروقت مداخلت سے ڈھائی سال سے التواء کا شکار واٹر سپلائی کا مسئلہ حل

بدھ 16 اکتوبر 2019 00:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) وفاقی محتسب کی بروقت مداخلت سے ڈھائی سال سے التواء کا شکار واٹر سپلائی واقع ڈاکٹر نجیب شہید سٹریٹ کوئٹہ کا مسئلہ حل ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ایچ ای نے Rs.3,95,100/-چھ جون 2017ء کو بذریعہ ڈیمانڈ نوٹ نمبر 1022 یو بی ایل سرکی روڈ میں جمع کرایا تھا لیکن متعلقہ ٹیوب ویل کو بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے لئے ڈھائی سال کا عرصہ لگا سائلین علاقہ کی درخواست پر وفاقی محتسب نے بروقت مداخلت کرکے بجلی کی بحالی کو ممکن بنایا اور علاقے کو پانی کی فراہمی شروع ہوگئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات