وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کاجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف پر کشمیری عوام کے لئے کھڑے ہو نے پر زور

بدھ 16 اکتوبر 2019 00:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے لئے کھڑے ہوں اور سیاسی نظام کو خراب کرنے کے لئے مدارس کے بچوں کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو ان کے حقوق دلانے کیلئے آواز اٹھانے کا یہ صحیح وقت ہے۔

انہوں نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ سے کہا کہ وہ ذاتی مفادات اور سیاسی مفادکے حصول کیلئے مدارس کے طلبا کو استعمال کرنے سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مدارس کے طلباء کے بارے بہت تشویش ہے جنہیں جے یو آئی اپنے ذاتی مفادات اور سیاسی فواہد کیلئے استعمال کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آئی ہے اور 2400 پوائنٹس کو عبور کیا جو کہ ملکی ترقی کی واضح نشانی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں شفقت محمود نے کہا کہ جو بھی حکومت کی رٹ کو چیلینج کرنے میں ملوث پایا گیا تو ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تقاریر پر پابندی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ مجھے ایسی پابندیوں کے بارے کوئی علم نہیں تاہم پیمرا ایک آزاد ادارہ ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ سے بات چیت کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان