ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی پاکستان کے مفاد میں ہے، تجزیہ کار

جمعرات 17 اکتوبر 2019 10:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ماہر تعلقات عامہ ڈاکٹر فاروق حسنات نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی پاکستان کے مفاد میں ہے، دونوں تیل پیدا کرنے والے اور پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رکھنے والے ممالک ہیں، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلے اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کا بہترین حل مذاکرات ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر فاروق حسنات نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو پہلے ہی مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان کسی بھی تصادم کی صورتحال میں ان چیلنجز میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ دونوں ممالک کی موجودہ صورتحال پاکستان کے لئے تشویشناک ہے۔ ایران اور سعودی عرب کے درمیان امن مذاکرات کے لئے سہولت پیش کرنے میں پاکستان نے ایک بہت بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دو مسلم ممالک کے درمیان مسائل کو حل کرانے میں نمایاں کردار ادا کرسکتا ہے اور خوش قسمتی سے دونوں ممالک پاکستان کی قیادت پر بھروسہ کرتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..